پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : دوسرے ایک روزہ میچ کا اب تک کا احوال

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 15, 2017 | 06:00 صبح

میلبورن (ویب ڈیسک) دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ نے 124 رنزکے اسکور تک چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ۔