محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی بڑی خبر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 18, 2016 | 17:27 شام

اسلام آباد (شفق ڈیسک) پیشنگوئی کی گئی کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں سرد ہونے کی پیشنگوئی کر دی ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی عوام موسم سرما کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ اس بار موسم گرما کی مدت زیادہ رہی جبکہ پیشنگوئی کی گئی کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلت

ستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کے امکان ہے جس کے بعد موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک اور میدانی علاقوں میں ٹھنڈا ہو جائے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔