پاکستانی خواتین کا کھیلوں میں بڑھتا رجحان

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 03, 2016 | 16:43 شام

کھیلوں کے شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ اب عورتیں بھی میدان میں اترنے لگی کھیل کو جسم کےلئے بہترین ورزش بھی کہا جاتا ہے اب پاکستانی خواتین کا بھی کھیلوں میں رجحان بڑھنے لگا ہے کراچی کی ایک طالبہ روزانہ موٹر سائیکل پر کرکٹ کی پریکٹس کرنے جاتی ہے۔ ثناءعروج کو کرکٹ سے محبت ہی نہیں بلکہ جنون کی حد تک شوق ہے۔ وہ روانہ لانڈھی سے موٹرسائیکل رائیڈ کر کے سٹیڈیم پہنچتی ہے۔ مڈل آرمڈ بیٹسمین ثناءابھی تک قومی سطح پر تو اپنی پہنچان نہ کرا سکی مگر کراچی کی جانب سے سنچری سکو کر کے اچھے چانس کے انتظار میں ہیں۔