شراب پینے کی خلاف ورزی قانون سخت سے سخت ہونا چاہئیے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 14, 2017 | 17:16 شام

سلام آباد (شفق ڈیسک) اگر شراب غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید، اگرسیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کیلئے مثال ہوتے ہیں، غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید، اگر سیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے۔ سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کیلئے مثال ہوتے ہیں اس لئے اگر سیاستدان شراب پئے تو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ چرس درویشی نشہ ہے تاہم یہ غلط ہے اور نہیں ہو

نا چاہیے۔ غریب آدمی شراب پئے تو 5 یا 6 ماہ قید ہوتی ہے لیکن اگر سیاستدان پئے تو پھانسی دے دینی چاہیے۔