جھڑے ہوئے بال دوبارہ اگائیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 25, 2016 | 17:04 شام

کراچی (شفق ڈیسک) اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنیکی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اسکا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔ ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال تیزی سے اگنے لگتے ہیں۔ تھوڑے سے لہسن لے کر انہیں پیس کر انکا رس نکال لیں اور اسے متاثرہ جگہ پرلگائیں۔ یہ عمل ہفتے میں کم از کم دو بار کریں اور لگانے کے ایک گھنٹے بعد سر دھوئیں۔ ایک مہینہ کے اندر ہی آپ واضح تبدیلی محسوس کرینگے اور متاثرہ گجہ

پر نئے بال نظر آنے لگیں گے۔