ایک وزیر ہاتھ دو کے عائشہ ممتاز کے پیچھے پڑ گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 21, 2017 | 16:58 شام

لاہور (شفق ڈیسک) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ عائشہ ممتاز کیساتھ کام کرنیوالے ڈرائیور کے قبضے سے 2 گاڑیاں، 2 گھر اور 80 ہزار کا موبائل ملا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ عائشہ ممتاز کے ساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کی تنخواہ تو 24 ہزار روپے ہے لیکن اس کے قبضے سے 2 گاڑیاں، 2 گھر اور 80 ہزار کا موبائل ملا ہے۔ عائشہ ممتاز حکومتی سپورٹ کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی تھیں جبکہ چھٹیوں پر جانے اور واپس آنیکا فیصلہ بھی ان کا اپنا تھا تاہم وہ نہیں جانتے کہ عائشہ م

متاز کسی دباؤ کی بات کر رہی ہیں اس سے متعلق معلوم کرنے کی کوشش کروں گا۔ صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا کہ عائشہ ممتاز کیساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کے قبضے سے 2 گاڑیاں، 2 گھر اور 80ہزار کا موبائل ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ عائشہ ممتاز کے ساتھ کام کرنے والے ڈرائیور کی تنخواہ تو 24 ہزار روپے ہے لیکن اس کے قبضے سے 2 گاڑیاں،2گھر اور 80 ہزار کا موبائل ملا ہے۔انہوں نے کہا عائشہ ممتاز حکومتی سپورٹ کے بغیر کچھ نہیں سکی تھیں جبکہ چھٹیوں پر جانے اور واپس آنے کا فیصلہ بھی ان کا اپنا تھا تاہم وہ نہیں جانتے کہ عائشہ ممتاز کس دبا کی بات کر رہی ہیں اس سے متعلق معلوم کرنے کی کوشش کروں گا۔