سانپ کاٹنے کے باوجود لڑکی زندہ رہی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 20, 2017 | 16:50 شام

داؤد خیل (شفق ڈیسک) یونین کونسل ڈھیر امید علی شاہ میں اٹھارہ سالہ لڑکی کو پانچ سال میں بیالیس بار سانپ کا ٹ چکے ہیں وانڈھا سید محمد موضع بستی شاہ گل محمد والی کے رہائشی محمد ریاض کی اٹھارہ سالہ بیٹی عظمی بی بی کو پانچ سال پہلے سانپ نے پہلی بار کاٹا گھر والوں نے علاج کرایا اس کے بعد یکے بعد سانپ عظمی بی بی کو کاٹتے رہے اور یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے، زہر کا اثر ختم ہو گیا۔