سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 12, 2017 | 19:36 شام

 

کراچی (شفق ڈیسک) بچت سکیموں میں سرمایا کاری کرنیوالوں کیلئے خوشخبری ہے۔ اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاؤنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاؤنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔ بچت اسکیموں کیسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہو گا