نواز شریف پانامہ سے کیسے بچے گا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 19, 2016 | 15:38 شام
مانچسٹر (شفق ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے۔ انصاف کی توقع ہے۔ قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام ہم پر لازم ہے، پانامہ پر ہمارا کیس ٹھوس ہے، ابھی تو ابتدا ہے۔