مولوی کی ایسی حرکات ہنس ہنس کرلوٹ پوٹ ہوئیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 03, 2017 | 21:11 شام

اسلام آباد (شفق ڈیسک) اپنی عجیب و غریب حرکتوں اورشوز کیلئے مشہورٹی وی اینکر وقار ذکا کے پروگرام میںآڈیشن دینے کیلئے ایک ناکام عاشق مولوی آگیا اور اسکی حرکتیں دیکھ کرآپ حیران رہ جائیں گے کہ آج کل کے دورمیں ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے چہرے پرسنت رسو ل کو سجایا ہوا ہے اور ایک بیہودہ پروگرام میں اپنی نازیبا حرکات سے اسلام کا نام بدنام کر رہا ہے یہ مولوی پہلے 17سیکنڈ میں کولڈ ڈرنک کی بوتل پیتاہے اس کے بعد مینڈک کی طرح چھلانگیں لگاتا ہے اور شو میں منتخب ہونے کیلئے گانا بھی گاتا ہے اور اپنے شرمناک ماض

ی سے بھی پروگرام میں پردہ چاک کرتا ہے اور کہتا ہے بیشک میرے چہرے پر داڑھی ہے لیکن میں اپنے جوانی کے جذبات کودکھانے کیلئے یہاں آیاہوں۔