2ہزار سال سے پاکستان کے پہاڑوں میں موجود ایک انوکھا قبیلہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 20, 2016 | 17:28 شام

اسلام آباد (شفق ڈیسک) 2ہزار سال سے پاکستان کے پہاڑوں میں موجود ایک انوکھا قبیلہ جو کہ! ایسی حیرت انگیز معلومات جو آپ کو معلوم نہیں ہونگی وقت کیساتھ تبدیل ہونا وقت اور دنیا میں آگے بڑھنے کا تقاضا ہے مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کبھی خود کو تبدیل ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ ایسا ہی ایک قبیلہ پاکستان میں بھی رہتا ہے جوگزشتہ دو ہزار برسوں سے پہاڑوں میں آباد ہے۔پاکستان اور تاجکستان کی سرحدوں کے اندر علاقے کو واخان کوریڈور کہا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ قبیلہ گزشتہ دو ہزار برس سے پہاڑوں میں آباد

ہے۔ یہاں کا رہائشی قبیلہ 12 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ ان میں سے بیشتر کو کچھ خبر نہیں کہ نائن الیون کب ہوا، طالبان کون ہیں اور افغانستان پر امریکی افواج کب اور کیوں حملہ آور ہوئیں؟