مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں۔۔۔۔ آپ کو بھی فخر ہو گا دیکھیں یہ خبر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 24, 2017 | 20:09 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں نے نہایت جوش وخروش سے یوم پاکستان منایا ، 23مارچ 1940ءکو الگ وطن کیلئے پیش کی گئی قرارداد کی یاد میں یہ دن ہر سال منایا جاتاہے۔ یوم پاکستان کی سب سے بڑی تقریب پریڈگراﺅنڈ اسلام آباد میں منعقد کی گئی اور اس تقریب کی ہی 19ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا۔

پاک فوج کی

خواتین اہلکارپریڈ کرتے ہوئے۔۔۔

چین کا فوجی دستہ سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرتے ہوئے۔۔۔


سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے کمانڈوز پاکستان ڈے کے موقع پر پریڈ کررہے ہیں۔۔۔۔


خواتین پاکستانی فوجیوں کی پریڈ کے دوران لی گئی خوبصورت تصویر۔۔۔۔۔


پاکستانی ایف 16لڑاکاطیارے سلامی کے چبوترے کے سامنے کرتب دکھاتے ہوئے۔۔۔۔۔

ملٹری پریڈ میں شامل ٹینکوں کا دستہ۔۔۔۔۔

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں شریک سرحدی فوج کا دستہ۔۔۔۔


پاکستان ڈے کے موقع پر لڑاکا طیارے خوبصورت مناظر پیش کرتے ہوئے۔۔۔۔

فوجی اہلکار فضا ءسے فضاءمیں مار کرنیوالے نصرمیزائل کیساتھ۔۔۔

فوجی اہلکاروں کا سلامی دیتے ہوئے خوبصورت انداز۔۔۔

طیارے شاندار کرتب دکھاتے ہوئے۔۔۔۔۔

ڈرون طیارے کیساتھ فوجی اہلکار کھڑے ہوئے۔۔۔۔۔

فوجی اہلکار فضاءسے فضا میں مارکرنیوالے میزائل شاہین تھری کیساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔

۔

پاکستان کے فوجی اہلکار سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرتے ہوئے۔۔۔۔۔

نیوی ہیلی کاپٹر پریڈگراﺅنڈ کے اوپر سے گزرتے ہوئے۔۔۔۔

ٹینک کا عملہ ٹینک کیساتھ گزرتے ہوئے۔۔۔۔

پاک فضائیہ کا اہلکاروں کا مارچ پاسٹ کرتے ہوئے خوبصورت انداز۔۔۔۔۔

خواتین فوجی اہلکار یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کرتے ہوئے۔۔۔۔۔خوبصورت انداز۔۔۔