بھارتی فلمیں پاکستانی سیمناﺅں سے ہٹائی جانے لگی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 30, 2016 | 19:07 شام

پاکستان، اسلام آباد میں سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی بندش کی نمائش پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی جس طرح روز بروز عروج پر جا رہی ہے اس وجہ سے بھارتی فلموں کا پاکستان میں بائیکاٹ ہونا چاہئیے اور تمام بھارتی فلموں، ڈراموں کو پاکستان میں بند کر دینا چاہئیے، بھارت پاکستان سے اچھے تعلقات استوار نہیں کرنا چاہتا لہٰذا اس سے اچھے تعلقات پر مجبور نہ کیا جائے بلکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے اور یہ پابندی بھی اس وقت تک نہ ہٹائی جائے جب تک حالات اپنے معمول پر واپس
نہیں آتے۔