پاناما کیس کا فیصلہ قریب آتے ہی دھماکہ خیز خبر آگئی ،پاناما پاناما کا شور مچانے والوں کے خود پاناما زدہ ہونے کا انکشاف ہو گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 07, 2017 | 14:11 شام
پانامہ (ویب ڈیسک) پاناما ایک بار خبروں میں آگیا۔ پوری دنیا کے سینکڑوں امیر اور بااثر لوگوں کی زندگیوں میں بھونچال پیدا کرنے والے ملک کا سربراہ خود کرپشن زدہ نکلا۔
تفصیلات کے مطابق پانامہ میں رشوت سکینڈل میں ملوث سابق صدر ریکارڈر کا ہیلی کاپٹر حکومت نے عارضی طور پر قبضے میں لے لیا۔ ملزم کی فیملی نے برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت وصول کی تھی۔(