وزیراعظم شام سات بجے قوم سے خطاب کرینگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 20, 2017 | 12:11 شام

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعظم نواز شریف متنازعہ فیصلے کے بعد شام سات بجے قوم سے خطاب رکریں گے،کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دے سکتے ہیں،یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وہ قوم کو بیوقوف بنائیں گے۔ماہرین کے مطابق نواز شریف جان تو دے دینگے مگر استعفیٰ نہیں دینگے۔