عوام تیاری کر لیں! پانامہ کیس کا فیصلہ کس دن آنیوالا ہے؟ اندر کی خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 14, 2017 | 11:25 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)پانامہ کا ہنگامہ بظاہر اختتام کو پہنچ چکا ہے اور فریقین سمیت تمام پاکستانی عوام فیصلے کے انتظار میں ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق اٹارنی جنرل نے پیشگوئی کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جمعہ کے دن تک سنادیا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہاہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جمعہ تک ا?نے کاامکان ہے اور جو بھی فیصلہ ہوگا ا?ئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلے کو محفوظ کرلیا تھا۔