پاناما کیس : حکمران بمقابلہ کپتان ، آج سپریم کورٹ میں کیا ہورہا ہے ؟ جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 05:03 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما دستاویز سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے اور جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف دلائل دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری اور وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان اپنے دلائل مکمل کرچکے ہیں جب کہ آخری سماعت پر جم

اعت اسلامی کے وکیل نے دلائل شروع کیے اور آج بھی وہ اپنے دلائل جاری رکھے ہوئے ہیں۔