یوم پاکستان کے حوالے سے 23مارچ کی تیاریاں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 19, 2017 | 04:34 صبح

اسلام آباد (ڈمانیاترنگ)یوم پاکستان کے حوالے سے 23مارچ کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل آج ہو گی۔جیو نیوز کے مطابق 23مارچ کے روز ہونے والی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل آج پریڈ گراﺅنڈ شکرپڑیاں میں ہو گی ،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23مارچ کے لیے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسلام اآباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ 18مارچ سے 23مارچ تک روزانہ رات12سے دن 1بجے تک بندہوگا۔