میاں نواز شریف اور عمران خان کو پارلیمنٹ میں لانے کے لیے نیا فارمولا ایجاد ہو گیا ، سپیکر قومی اسمبلی کے کام کی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 27, 2017 | 14:12 شام

کیف (ویب ڈیسک) ایک یوکرائنی ممبر پارلیمنٹ نے ساتھی ممبران کی طرف سے پارلیمنٹ کی کارروائی میں عدم دلچسپی پر انہیں شرمندہ کرنے کے لئے ایک کھلونے کا سہارا لیا ہے۔

آزاد رکن اسمبلی بورسلیو بریزا پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آئے تو اپنے ساتھ ایک کھلونے کو لے کر آئے اور اسے ایک خالی نشست پر بٹھا دیا۔ یہ کھلونا ڈچ آرٹسٹ مارگریٹ وین بریوٹ کے ہومنکولس لااکسوڈونٹس نامی مجسمے کی چھوٹی کاپی ہے جو مریض کے ڈاکٹر تک پہنچنے کے انتظار کے تجربے کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ مجسمہ روس اور یوکرائن میں 'پوچوکن' کے نام سے مشہور ہے اور اسے انتظار کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔(ش س م)