شراب، شباب اور رقص: پاکستانی معروف اداکارہ نے اپنی والدہ کا چالیسواں کیسے منایا، جان کر آپ توبہ کر اٹھیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 13, 2017 | 19:50 شام

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ)اسٹیج کی معروف ادکارہ کی اپنے والدہ کے چالیسواں کے اگلے روز کی منائی جانے والے شراب پارٹی کی ویڈیو لیک ہو گئی۔ اس ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔


 سدرہ نور کی سامنے آنیوالی ویڈ یو میں وہ درجنوں شر اب کی بوتلوں اور اپنی دیگر دوستوں کے ہمراہ انڈین گانوں پر رقص اور شراب پارٹی کر نے میں مصروف ہیں جبکہ شوبز حلقوں نے سدرہ نور کی والدہ کے چالیسواں کے اگلے روز ہی اس شر اب پارٹی منعقد کر نے پر شدید تنقید کی جارہی ہے جبکہ سدرہ نوراس حوالے سے کسی قسم کو موقف دینے کو تیار نہیں بلکہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وہ خاموش ہیں۔