پرویز رشید نے پارلیمنٹ میں خورشید شاہ کو نواز شریف سمجھ لیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 18, 2016 | 04:45 صبح

اسلام آباد(مانیٹرنگ )پرویز رشید نے پارلیمنٹ میں شاید خورشید شاہ کو نواز شریف سمجھ لیا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سابق وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو جھک کر سلام کیا اور ان جھک کر گھٹنے پر ہاتھ لگائے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ چل کر سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید سے ملنے ان کی نشست پر پہنچے ۔ اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید نے اپوزیشن لیڈر کو جھک کر سلام کیا اور ان کے گھ

ٹنوں کو ہاتھ لگایا ۔