خاتون کی میچ کے بارے میں ایسے طریقے سے پیشن گوئی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 16, 2017 | 15:51 شام

نیویارک:جرمنی میں ہونیوالے ورلڈکپ 2010سے متعلق ’پاﺅل‘ نامی آکٹوپس کی پیشن گوئیوں سے توآپ واقف ہی ہوں گے لیکن اب کی بار ایک یوٹیوب سٹار بھی سامنے آگئی جس کا جیتنے والی ٹیم سے متعلق پیشن گوئیوں کا طریقہ زیادہ دلچسپ ہے ۔ ٹریسا دی ٹٹ نامی یہ خاتون اپنی برہنہ چھاتی کے ذریعے فٹ بال ٹیم کی جیت کی پیش گوئی کرتی ہے ۔وینزویلا سے تعلق رکھنے والی یو ٹیوب سٹار ٹر یسا نے کولمبیا کے خلاف اپنے ملک کی ایک صفر سے جیت پر کپڑے اتاردیئے تھے ۔ ٹریسااپنے جسم پر دونو ں ممالک کے چھوٹے جھنڈے چپکاتی ہے جس سے سیاہ اور سفید فٹ بال کی شبیہہ بن جاتی ہے، خاتون کی انٹرنیٹ پر جاری ہونیوالی ویڈیو کو جنوب امریکی فٹ بال کے مقابلوں کے لوگو کی موجود گی میں مزید اہمیت مل جاتی ہے تاہم یقینا اس کا باضا بطہ طورپر کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جھنڈے چپکانے کے بعد خاتون ناچنا شروع کردیتی ہے اور جس ٹیم کا جھنڈازیادہ دیر تک چپکا رہے ، وہی ٹیم جیت جاتی ہے ، اگر دونوں جھنڈے ہلنے کے باوجود نیچے نہ گریں تو اس کا مطلب ہے کہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوجائے گا اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ خاتون کی اب تک کی آٹھ پیشن گوئیوں میں سے پانچ درست ثابت ہوچکی ہیں ۔