حکومت نے پیٹرولیم کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 15, 2017 | 13:22 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ)مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت  ایک روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافے کے  68 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو جائے گی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔مہنے کے وسط میں قیمتوں میں اضافہ پہلی بار کیا گیا ہے۔