”جو کام کوئی نہ کر سکا وہ پی آئی ا ے نے کر دکھایا۔۔۔ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 04, 2017 | 10:09 صبح

 
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) پی آئی اے نے ایک ہی پرواز میں تین سیاسی مخالفین کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔ پی آئی اے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی
پرواز میں عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔عابد شیر علی اور منظور وٹو سکھر جائیں گے جبکہ علیم خان خصوصی پرواز میں اسلام آباد جائیں گے۔