پی آئی اے کے ذریعہ سفر کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 30, 2016 | 13:35 شام

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ اضافی پرواز شروع کر دی گئی ہے۔اب اس روٹ پر روزانہ پروازوں کی تعداد 4 ہوگئی۔اتوار کو ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق کراچی اور فیصل آباد کے درمیان بھی ہفتہ وارپروازوں کی تعداد 5 سے بڑھا کر 7 کر دی گئی۔ترجمان کےمطابق اب فیصل آباد اور کراچی کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کر دی گئی ہیں۔کراچی اور سیالکوٹ کے درمیان ایک ہفتہ وار پرواز سے بڑھا کر 4 ہفتہ وار پروازیں چلا

ئی جا رہی ہیں ۔