پی آئی اے نے مسافروں کو پیپسی سے استنجے کی سہولت فراہم کردی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 17, 2016 | 17:35 شام

لاہور(مانیٹرنگ)پی اآئی اے کی پرواز کے دوران واش روم کی ٹوٹی خراب ہوگئی جس کی عملے سے شکایت کی گئی ،اے آر وائی نیوز کے مطابق اس پر عملے نے مسافروں کو منرل واٹر استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا۔جس پر مسافروں نے مجبوراً عمل کیا۔