اللہ نے پاکستان کو ایک تباہ کن فضائی حادثے سے بچا لیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 08, 2016 | 16:05 شام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ابو ظہبی سے آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 264 سے پرندہ ٹکرا گیا ہے جسے ہنگامی طور پر لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔۔پرندہ ٹکرانے پر جہاز کے اندر مسافروں میں سراسیمگی پھیل گئی۔