حویلیاں حادثہ : بیانات، اعلانات ، تفتیش اور تحقیقات کے بعد کہانی ختم: ایک افسوسناک خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 24, 2016 | 05:21 صبح

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) حویلیاں طیارہ حادثے کے مقام سے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کی نگرانی میں تباہ جہاز کا ملبہ اٹھا لیا گیا ہے۔

7دسمبر کی شام حویلیاں کے قریب کاگ کی پہاڑیوں پر حادثیکا شکار ہونے والے طیارہ کا ملبہ اکٹھا کرنے کا کام جمعہ کو مکمل کر لیا گیا۔