لنڈے کا پیانو سونا اگلنے لگا،معمر جوڑا مالا مال
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 17, 2017 | 18:51 شام
لندن (مانیٹرنگ) موسیقی کے شوقین ایک معمر برطانوی جوڑے نے دل بہلانے کیلئے کباڑ سے ایک پرانا پیانو خریدا لیکن اس پیانو کے خریدتے ہی یہ مالا مال ہو گئے۔ انہوں نے پیانو کو کھولا تو اپنی آنکھوں کے سامنے چمکتے سونے کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ماہر آثار قدیمہ کے مطابق پیانو تقریباً 100 سال قدیم تھا ۔