خلا سے کراچی کیسا دکھتا ہے ؟ فرانسیسی خلا باز نے جب خلا سے کراچی کی تصاویر لیں تو وہ کیا کہنے پر مجبور ہو گیا ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے

2017 ,فروری 24



 
کراچی(مانیٹرنگ رپورٹ)فرانس کے خلا باز نے چاند سے کراچی کی لی گئی سیٹیلائٹ تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کر دی ، شہریوں کی بڑی تعداد نے تصویر کو سراہا ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے خلا باز نے چاند سے کراچی کی رات میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس کو شہریوں کی بڑی تعداد نے سراہا ہے۔
فرانس کے خلا باز تھامس پیسکوئیٹ نے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ سے تصویر شیئر کی جس میں لکھا کہ بحرہ عرب کے کنارے پر واقع دنیا کا ساتواں بڑا شہر کراچی رات کے وقت دلکش نظارہ پیش کر رہا ہے۔تصویر میں گہرے نیلے سمندر کے پانی کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے دوران شہر کی روشنیاں دلکش منظر پیش کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں