تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ کے آخری الفاظ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 08, 2016 | 19:03 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):گزشتہ روز تباہ ہونے ہونے والے طیارے میں موجود پائلٹ نے کنٹرول روم میں آخری بار کال کی اور انتظامیہ کو بتایا کہ ہزاروں افراد کی جانوں کو بچانے کے لیے میں جہاز کا رُخ پہاڑوں کی طرف موڑ رہا ہوں۔۔طیارہ تباہ ہونے سے قبل پائلٹ کے یہ آخری الفاظ تھے جو کنٹرول روم میں سُنے گئے۔

ہم اپنے بہادر جوان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جس نے حادثے میں مزید  قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے خود ہی طیارے کا رُخ پہاڑ کی جانب کر کے نیچے بستی کو بچا لیا۔ اللہ پاک درجات بلند فرما

ئے الہٰی آمین۔