پنڈی بوائے کی جیبیں خالی ہو گئیں؟؟ پیسے کے حصول کے لیے انتہائی عامیانہ حرکت کرنے کو تیار ہو گئے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 04, 2017 | 12:58 شام
لاہور (ویب ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران ایک آدھ کیچ پکڑ کر انعام جیتنے کی کوشش بھی کریں گے۔
ٹوئٹر پر ایک مزاحیہ پیغام میں انہوں نے کہا میچ کے دوران کوشش کریں گے کہ ایک کیچ بھی پکڑ لیا جائے، جو پیسے ملیں اس سے مستری مجید کے غریب بچوں کی مدد کرنی ہے۔