فیصل آباد میں طیارہ گر کر تباہ،کوئی زندہ نہ بچ سکا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 24, 2017 | 08:54 صبح

فیصل آباد () فیصل آباد میں ایئر پورٹ پر نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ جاں بحق ہو گئے ۔ طیارہ معمول کی پرواز کر رہا تھا کہ تکنیکی بنا پر حادثے کا شکار ہو گیا تاہم واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں جنہوں نے جاں بحق افراد کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کردی ہیں ۔