لاہور میں پولیس اہلکاروں کی وردی آج سے تبدیل
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 03, 2017 | 07:32 صبح
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پولیس اور سنٹرل پولیس آفس میں تعینات افسران واہلکارآج سے کالی وردی کی جگہ نئے اولیو گرین یونیفارم میں نظر آئیں گے۔ جو اہلکار نیا یونیفارم نہیں پہنے گا۔اسکے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ وردی کو لے کر سخت اکشن لیا جائے گا۔ کسی کو کسی قسم کی کوئی چھوٹ نہیں ہو گی۔ واضح رہے کہ لاہور کے پولیس افسران آج سے اپنے نئی وردی میں نظر آئیں گے۔