پنجاب پولیس نے ایک کام جانفشانی سے کردیا کہ چینی قونصل جنرل شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 15, 2016 | 18:15 شام

لاہور(مانیٹرنگ)چائینیزقونصل جنرل مسٹریوبورن نے آئی جی پنجاب کے دفترکادورہ کیا۔صوبہ بھرمیں چائنیزکی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے پرشکریہ اداکیا۔

چائنیزقونصل جنرل مسٹریوبورن نے آئی جی پنجاب مشتاق احمدسکھیرا کے دفترکادورہ کیا اس موقع پرڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ آغایوسف بھی موجودتھے۔یوبورن کا کہنا تھا کہ پنجاب بھرمیں پولیس کی جانب سے انتہائی سخت انتظامات کیے ہیں اور وہ اس کے لیے شکرگزارہیں کہ دہشت گردی کے ان حالات میں بھی عدم تحفظکا شکارنہیں ہونے دیا۔ چائنیزقونصل جنر

ل کی جانب سے آئی آفس کی عمارت کی بھی تعریف کی گئی اورملاقات کے اختتام پرآئی جی کی جانب یوبورن کو یادگاری شیلڈبھی پیش کی ۔