آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : پاکستان پیپلز پارٹی نے اہم ترین حکومتی فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 20, 2017 | 15:10 شام
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سندھ ہائی کورٹ میں مردم شماری کے طریقہ کار کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مردم شماری کی شفافیت پر تحفظات ہیں،مردم شماری میں کئی اہم معلومات کو خفیہ رکھا گیا ہے جب کہ آئین کے تحت معلومات تک رسائی ہمارا بنیادی حق ہے۔