پی پی پی کے سنیئر رہنما کا ٹریفک حادثہ۔۔۔ا ہسپتال سے ا فسوسناک خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 24, 2017 | 12:34 شام


نارنگ منڈی (مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر چوہدری محمدسرورسرویا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے، جنہیں لاہو ر کے اسپتال میں ریفرکردیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری محمدسرورنیوکالاخطائی روڈپر الہ پورسیداں کے قریب موٹرسائیکل کھڑی کرکے فون سن رہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی کار نے ٹکر مارکر انہیں زخمی کردیا، موقع پر موجود لوگوں نے انہیں مقامی اسپتال پہنچایا ، مقامی اسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں لاہور کے اسپتال ریفر کر دیا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتا

ئی جا رہی ہے۔