ن لیگ کی کمر ٹو ٹ گئی، خیبر پختونخوا کے دبنگ سیاستدان نے مخالف جماعت میں شمولیت اختیا رکر لی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 07, 2017 | 09:22 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے سابق نائب صدر نے پارٹی سے اختلافات کی بنا پر نواز لیگ کو الوداع کہتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیا رکرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے سابق نائب صدر خواجہ محمد خان ہوتی نے اسلام آباد میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر کے پی کے صوبائی صدر ہمایوں خان، جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی، حاجی نواز کھوکھر، سردار احمد خان س

میت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔