فوجی عدالتوں پر پیپلز پارٹی کا نوٹ وکھا اور مقدمے مکا کا رویہ جاری
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 15, 2017 | 17:37 شام
اسلام آباد: (نابیٹرنگ) فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر آج وزیر قانون زاہد حامد اور پی پی رہنماء نوید قمر کی ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہو گئی ہے جس کے بعد پی پی پی کی جانب سے حکومت سے مزید براہ راست مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نوید قمر کہتے ہیں، اب پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں ہی بات ہو گی۔