”پی اسی ایل کا فیور “ کامیاب ترین کھلاڑی کون رہا؟شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن خبر

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 05, 2017 | 10:21 صبح

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ll کے فائنل سے قبل تک کراچی کنگزکے سہیل خان کامیاب ترین بولررہے۔انہوںنے9میچوں میں31.3اووروں میں 240 رنز دے کر15کی اوسط سے16وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپشاورزلمی کے وہاب ریاض نے9میچوں میں30اووروں میں190رنزدے کر14.61کی اوسط سے13وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپراسلام ابادیونائیٹڈ
کے رمان رئیس نے7میچوں میں26.1اووروں میں162رنزدے کر13.50کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔چوتھے نمبراسلام ا?بادیونائیٹڈکے محمدسمیع نے9میچوں میں31اووروں میں216رنزدے کر18کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپر

کراچی کنگزکے اسامہ میئرنے8میچوں میں27.5اووروں میں228رنزدے کر19کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔