حامد میر نے جب ڈیرن سیمی سے محبت کا اظہار کیا تو عمران خان ایک بار پھر خود پر قابو نہ رکھ سکے۔۔ کیا کہہ دیا ؟ افسوسناک انکشاف

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 08, 2017 | 09:49 صبح

 
اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پی ایس ایل ختم ہوا اور گزشتہ روز کپتان کے بیان نے ایک اور ہنگامہ کھڑا کردیا۔پہلے بولے کہ پی ایس ایل میں آئے تمام کھلاڑی پھٹیچر ہیں۔ اور پھر کہنے لگے کہ میں جمعرات کو ڈیرن سیمی سے ملاقات کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے ایک
انٹرویو میں سابق کپتان عمران خان کاکہناتھاکہ ڈیرن سیمی پشاور زلمی کا حصہ بن چکاہے ، جمعرات کو اس سے مل رہا ہوں جس پر حامد میر نے کہاکہ ’ا?ئی لویوڈیرن سیمی‘۔ عمران خان کاکہناتھاکہ نہیں،آپ زیادہ اوور نہ کریں، ڈیرن سیمی پاکستان میں بڑا نام ہے لیکن ورلڈ کلاس کرکٹرز کی بات اور ہے