پی ٹی آئی کے سنیئر رہنمااپنی ہی جماعت کے رکن پر برس پڑے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 20, 2017 | 13:30 شام

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) میڈیا ٹاک کی جنگ تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق نے فیصل جاوید کو جھاڑ پلا دی۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران میڈیا ٹاک میں تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق جب میڈیا سے گفتگو کررہے تھے توبیچ میں تحریک انصاف کے راہنما فیصل جاوید نے بولنے کی کوشش
کی تو نعیم الحق فیصل جاوید پر برس پڑےاوراسے جھاڑ پلا تے ہوئے زبردستی خاموش کرا دیا اور میڈیا ٹاک کے بعد فوری چلے گئے جبکہ فیصل جاوید نے بعد میں میڈیا سے گفتگو کی۔


&n

bsp;