پی ٹی آئی کا جانا پہچانا تگڑا رہنما ساتھ چھوڑ کر مخالف پارٹی میں شامل ، خبر آتے ہی کپتان کا سنبھلنا مشکل ہوگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 08, 2017 | 09:13 صبح

ساہیوال (مانیٹرنگ رپورٹ) تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے سینئر نائب صدر رانا آفتاب احمد سابق ایم پی اے نے لندن سے ٹیلی فون پر انکی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر انکے بھائی رانا عرفان احمد پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔

اس سے ان کا کوئی تعلق نہ ہے اور وہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی قیادت میں کام کرتے رہینگے۔ انہو ں نے کہا کہ ان کے خلاف ایسی خبریں منظم سازش کے تحت پھیلائی جا رہی ہیں۔احمد پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں اس سے ان کا کو

ئی تعلق نہ ہے اوروہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خاں کی قیادت میں کام کرتے رہینگے۔ انہو ں نے کہا کہ ان کے خلاف ایسی خبریں منظم سازش کے تحت پھیلائی جا رہی ہیں۔