مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے کا ساتھیو ں سمیت تحر یک انصا ف میں شمولیت کا امکا ن
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 16, 2017 | 18:53 شام
![](https://dt4c98r2nr0yq.cloudfront.net/%3Cfunction%20upload_media_to%20at%200x7f9c5c03cb18%3E/5421f1492ecc45afb272f947634ca2e0.jpg)
سیا لکو ٹ (مانیٹرنگ) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے اخلا ق احمد چو ہدری کا ساتھیو ں سمیت تحر یک انصا ف میں شمولیت کا امکا ن۔تفصیلا ت کے مطا بق معتبر زرائع سے معلو م ہو ا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فا رم سے 2008ء میں پی پی122سیا لکو ٹ شہر سے رکن صوبا ئی اسمبلی منتخب ہو نے والے اخلا ق احمد چو ہدری جن کے مسلم لیگ ن کی مقا می قیا دت سے اختلا فا ت شد ت اختیا ر کر گئے ہیں اور اختلافا ت کی وجو ہا ت میں 2013ء میں ان کو پا رٹی ٹکٹ جا ری نہ کر نے جبکہ بلد یا تی انتخا با ت میں ان کا ووٹ کینٹ سے تبد یل کر
ان کے سا تھیو ں کا ان پر دبا ؤ ہے کہ پا رٹی قیا دت انہیں کسی بھی عہد ہ پر فا ئز کر نے سے لعیت ولعل سے کا م لے رہی ہے اور اُنہیں کسی قسم کا عہد ہ دینے سے انکا ری ہے جس کی بنا ء پر اخلا ق احمد چو ہدری کے تحر یک انصا ف کی قیا دت سے رابطو ں اور ملا قاتو ں میں اضا فہ ہو گیا ہے تحر یک انصا ف کی قیا د ت نے آئند ہ انتخا با ت میں انہیں صو با ئی اسمبلی کا ٹکٹ تر جیحی بنیا دوں پر جا ری کر نے کا وعدہ بھی کیا ہے ۔ جس کی بنا ء پر قوی امکا ن ہے کہ وہ کسی بھی وقت اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمر اہ مسلم لیگ کو چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شامل ہو جا ئیں گے ۔اس سلسلہ میں اخلا ق احمد چو ہدری سے رابطہ کیا گیا تو انہو ں نے نجی اخبار سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ وہ مسلم لیگ کی قیا دت سے نا را ض ضرور ہیں تا ہم تحر یک انصاف میں شامل ہو نے کا کو ئی فیصلہ نہ کیا ہے ۔اس سلسلہ میں تحریک انصا ف کے راہنما عمر فا روق مائر سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا ہے کہ پا رٹی کے در وازے ہر کسی کے لئے کھلے ہیں تا ہم کسی بھی حلقہ سے ٹکٹ کا فیصلہ پا رلیما نی بو رڈ کر ے گا ۔