نواز لیگ کا بچنا مشکل ہی نہیں نا ممکن، عمران خان نےعوامی رابطہ مہم کا ٹاسک ایسی شخصیت کو سونپ دیا کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 14, 2016 | 07:16 صبح

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سردار محمد رند کو بلوچستان اور عارف علوی کو سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا ٹاسک دیدیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کورکمیٹی کی مشاورت کے بعد کیا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام صوبوں میں اس مہم کی ذمہ داریاں پی ٹی آئی کے سینئررہنماؤں کو سونپی جائیں۔