تحریک انساف نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 15, 2016 | 11:27 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ)تحریک انساف نے اجلاس میں شرکت نہ کنے کا فیصلہ برقرار رکھا،عمران خان نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوءے فیصلے کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ ہم ترکی اور ترک صدر کی عزت کرتے ہیں مگر نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا جواز فراہم نہیں کرنا چاہتے.انہوں نے کہا کہ پاناما پر سپریم کورٹ کے فیصلے تک اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے۔