پنجاب کو تقسیم کردیا گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 27, 2017 | 13:40 شام
لاہور(مانیٹرنگ)صوبہ پنجاب کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے بعدگریڈ22کا افسر جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل مقامی سطح پرحل کرے گا جبکہ صوبے میں ایک اورایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیاجائے گا۔ ایڈیشنل چیف یکرٹری کوجنوبی پنجاب میں تعینات کیاجائیگا اورایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے معاملات کودیکھے گا۔