جنید جمشید کی قبر سے خوشبو آنے لگی،کرامت یا ڈرامہ
جنید جمشید کی قبر سے خوشبو آنے لگی،کرامت یا ڈرامہ۔۔۔۔داتا صاحب کی قبر سے خوشبو آئے تو بدعت اور شرک،جہاں کرامت ہے،ایسا ہوتا تو قبر سے پہلے ان کی نعش سے خوشبو آتی،قبر کی مٹی سے آنے والی خوشبو عطر کا اثر زائل ہونے سے ختم ہوجائے گی۔جنید جمشید کی زندگی میں انقلابی تبدیلی آئی وہ نیک انسان تھے،ان کو ولی کامل بنانے کے لئے ان سے کرامات منسوب کرنا شرارت ہے۔