خدا خیر کرے،ڈاکٹر طاہرلاقادری ہسپتال داخل

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 27, 2017 | 05:10 صبح

ٹورنٹو (مانیٹرنگ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی کینیڈا میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ترجمان کے مطابق طاہر القادری کو ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال میں طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے۔