ٹارزن کا چار دسمبر کو پاکستان آمد کا اعلان،حکومت کو پسو پڑ گیے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 15, 2016 | 13:01 شام
لاہور(مانیٹرنگ)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری چار دسمبر کو پاکستان آنے کا اعلان ہے۔وہ پاکستان میں تحریک قصاص جاری رکھے ہوءے ہیں جو مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔وہ قصاص کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے کا کہہ کر ملک سے باہر گیے تھے،بہرحال انہوں ابھی تک کسی دھرنے کا اعلان نہیں کیا۔